12 جولائی، 2020، 11:19 AM

سعودی عرب خطے میں اسرائیلی اور امریکی مفادات کے لئے کام کررہا ہے

سعودی عرب خطے میں اسرائیلی اور امریکی مفادات کے لئے کام کررہا ہے

یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیلی اور امریکی مفادات کے لئے کام کررہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی سیاسی کونسل کے رکن عبدالوہاب المحبشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیلی اور امریکی مفادات کے لئے کام کررہا ہے۔ المحبشی نے کہا کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے اس سے قبل فلسطینیوں اور سعودی قیدیوں کے تبدالے کی  تجویز پیش کی تھی کہ اگر سعودی عرب فلسطینی قیدیوں کو رہا کردےگا تو یمن سعودی عرب کے قیدیوں کو چھوڑ دے گا لیکن سعودی عرب نے اس تجویز کو رد کردیا جس سے ثابت ہوتا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل دونوں فلسطینیوں کو تسلیم کرنے کے لئے ان پر دباؤ قائم کئے ہوئے ہیں ۔ سعودی عرب خطے میں اسرائیلی اور امریکیم فادات کے بتحفظ کے لئے کام کررہا ہے۔

News Code 1901533

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha