4 مئی، 2020، 6:42 PM

حزب اللہ لبنان کے سربراہ کا خطاب شروع

حزب اللہ لبنان کے سربراہ کا خطاب شروع

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا قوم سے خطاب شروع ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا قوم سے خطاب شروع ہوگیا ہے۔ سید حسن نصر اللہ اپنے اس خطاب میں حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا کی عظمت ، ملکی ، علاقائي اور عالمی حالات کے بارے میں اظہار خیال کریں گے۔

News Code 1899913

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha