27 مارچ، 2020، 6:31 PM

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 2 ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ پاکستان بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی مجموعی تعداد 1286 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 2 ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ پاکستان بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی مجموعی تعداد 1286 تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے۔ جمعہ کو سامنے آنے والے کیسز کے بعد ملک میں اب تک متاثرین کی تعداد 1286ہوچکی ہے۔

News Code 1898930

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha