مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر میں مسلح افراد کے حملے میں 5 مصری فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے سینا کے شمال میں مصری فوج کی بکتر بند گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 5 مصری فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروہ نے قبول نہیں کی۔
مصر میں مسلح افراد کے حملے میں 5 مصری فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1895484
آپ کا تبصرہ