مصر کے صدر جرمنی پہنچ گئے

مصری صدر عبدالفتاح السیسی جرمنی پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الاہرام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی جرمنی کے شہر برلن  پہنچ گئے ہیں۔ صدر السیسی جرمنی میں " جی 20 اور افریقی ممالک " کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق  جی 20 کے رکن ممالک اور افریقی ممالک کے اجلاس میں باہمی تجارتی اور اقتصادی امور پر کو فروغ دینے پر غور کیا جائےگا۔

News Code 1895476

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 11 =