السیسی
-
پاکستان کے وزیر اعظم اور مصر کے صدر کی ٹیلیفون پر گفتگو
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مصر میں حاضر سروس یا ریٹائرڈ اہلکاروں کو انتخابات کے لئے اجازت لینا ہوگی
مصر میں حاضر سروس یا ریٹائرڈ اہلکاروں کو الیکشن میں حصہ لینے کے لیے فوج سے پیشگی اجازت لینا ہوگی۔
-
مصر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ
مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے ملک بھر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
-
مصری صدر کا مصری مچھیروں کو رہا کرنے پر انصار اللہ کا شکریہ
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے مصر کے ماہیگیروں کو آزاد کرنے پر یمن کی اسلامی تنظيم انصار اللہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
السیسی کا شام اور لیبیا میں لڑائی متوقف کرنے کا مطالبہ
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے عالمی برادری سے شام اور لیبیا میں لڑائی کو متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مصر کے صدر جرمنی پہنچ گئے
مصری صدر عبدالفتاح السیسی جرمنی پہنچ گئے ہیں۔