28 مارچ، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • امریکی ایف‑35 ایرانی میزائل کا نشانہ بننے کے بعد خلیج فارس میں ایمرجنسی لینڈنگ پر مجبور، سی این این

    امریکی ایف‑35 ایرانی میزائل کا نشانہ بننے کے بعد خلیج فارس میں ایمرجنسی لینڈنگ پر مجبور، سی این این

    سی این این کے مطابق ایران کے فضائی دفاع نے امریکی اسٹیلتھ ایف‑35 کو مشن کے دوران ہدف بنایا، جس کے بعد طیارے کو شدید نقصان کے سبب خلیج میں موجود امریکی اڈے پر ہنگامی طور پر اتارنا پڑا۔

    2026-03-19 19:52
  • اگر ہماری تنصیبات پر حملے دہرائے گئے تو مزید کوئی تحمل نہیں دکھایا جائے گا، عراقچی

    اگر ہماری تنصیبات پر حملے دہرائے گئے تو مزید کوئی تحمل نہیں دکھایا جائے گا، عراقچی

    سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ گزشتہ شب اسرائیل کی جانب سے ہماری بنیادی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے جواب میں دیا گیا ردِعمل ہماری طاقت کا محض ایک محدود اظہار تھا۔

    2026-03-19 18:09
  • ایران کا اقوام متحدہ میں قطر، کویت اور امارات کے خلاف سخت احتجاج، نقصانات کے ازالے کا مطالبہ

    ایران کا اقوام متحدہ میں قطر، کویت اور امارات کے خلاف سخت احتجاج، نقصانات کے ازالے کا مطالبہ

    ایران نے قطر، کویت اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف فوجی حملوں کے لیے استعمال کرنے پر اقوام متحدہ میں باضابطہ طور پر شدید احتجاج ریکارڈ کرا دیا ہے۔

    2026-03-19 14:55
  • وعدہ صادق4 آپریشن، صہیونی اور امریکی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملے

    وعدہ صادق4 آپریشن، صہیونی اور امریکی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملے

    وعدہ صادق4 آپریشن کے 64ویں مرحلے میں ایرانی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین اور خلیج فارس کے ممالک میں صہیونی اور امریکی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔

    2026-03-19 14:48
  • بحرین ایران کو ہرجانہ ادا کرے، اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر

    بحرین ایران کو ہرجانہ ادا کرے، اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل سفیر امیر سعید ایروانی نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر حملوں کے لیے بحرین کی سرزمین استعمال ہوئی ہے لہذا بحرین ایران کو ہرجانہ ادا کرے۔

    2026-03-19 13:58
  • حزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے طویل فاصلے کا میزائل حملہ

    حزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے طویل فاصلے کا میزائل حملہ

    حزب اللہ نے اسرائیل پر سب سے طویل فاصلے سے میزائل حملہ کیا، جس نے عسقلان کو نشانہ بنایا۔

    2026-03-19 13:55
  • شہید لاریجانی کی نماز جنازہ اور تدفین حرم حضرت معصومہ قم میں ہوگی

    شہید لاریجانی کی نماز جنازہ اور تدفین حرم حضرت معصومہ قم میں ہوگی

    شہید لاریجانی کی میت کو آج دوپہر حرم حضرت معصومہ (س) میں اپنے خسسر آیت اللہ استاد شہید مرتضیٰ مطہری والد مرحوم آیت اللہ میرزا ہاشم آملی لاریجانی کی قبروں کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

    2026-03-19 13:42
  • ایران جاگ اٹھا ہے، اب طوفان آئے گا، طوفان!، قالیباف

    ایران جاگ اٹھا ہے، اب طوفان آئے گا، طوفان!، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے کہا کہ ایرانی قوم سے ہزاروں خامنہ‌ای، ہزاروں لاریجانی اور ہزاروں پاکپور جنم لیں گے۔

    2026-03-19 13:19
  • جوابی حملے ایران کے پاس واحد راستہ، امریکی اتحادی جنگ سے نکلنے میں مدد کریں، عمانی وزیرخارجہ

    جوابی حملے ایران کے پاس واحد راستہ، امریکی اتحادی جنگ سے نکلنے میں مدد کریں، عمانی وزیرخارجہ

    عمان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اتحادی جنگ سے نکلنے کے لئے واشنگٹن کی مدد کریں، جوابی حملے ایران کے پاس موجود واحد راستہ ہیں۔

    2026-03-19 13:14
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio