2 جون، 2025، 3:08 PM

ایرانی وزیر خارجہ کی مصری صدر سے ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ کی مصری صدر سے ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ نے قاہرہ میں مصری صدر سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی مسائل پر بات چیت کی

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی مسائل پر بات چیت کی۔ 

ایرانی وزیر خارجہ اپنے مصری ہم منصب بدر عبدالعطی کی دعوت پر قاہرہ کے دو روزہ دورے پر ہیں۔

اس دورے میں تہران اور قاہرہ کے  درمیان دو طرفہ تعلقات میں توسیع کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر مشاورت کی جائے گی۔

News ID 1933146

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha