17 نومبر، 2019، 5:07 PM

فرانس کے وزیر داخلہ نے مظاہرین کو چور اور بدمعاش قراردیدیا

فرانس کے وزیر داخلہ نے مظاہرین کو چور اور بدمعاش قراردیدیا

فرانس کے وزیر داخلہ نے زرد جیکٹ والے مظاہرین کو چور اور بدمعاش قراردیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے وزیر داخلہ کریسٹوف کاسٹر نے زرد جیکٹ والے مظاہرین کو چور اور بدمعاش قراردیدیا ہے۔ فرانسیسی وزیر داخلہ نے کہا کہ زرد جیکٹ والوں کی تعداد روز بروز کم ہورہی ہے اور گذشتہ دن بھی بہت ہی کم بدمعاش اور شرپسند نے سڑکوں پر نکلے ۔ یہ لوگ ندان ، جاہل ، بدمعاش اور شرپسند ہیں۔

News Code 1895468

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha