مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ابوظہبی کے ولیعہد محمد بن زاید اور بحرین کے وزير خارجہ خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ نے دوطرفہ اور علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ ابو ظہبی کے ولیعہد اور بحرین کے وزير خارجہ نے علاقائی امن و سلامتی کے بارے میں بھی گفتگو اور بات چیت کی۔
ابوظہبی کے ولیعہد اور بحرین کے وزير خارجہ نے دوطرفہ اور علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1895466
آپ کا تبصرہ