ابوظہبی
-
غزہ پر صہیونی جارحیت کے سایے میں سعودی عرب اور صہیونی وزراء کی ملاقات
عرب امارات میں سعودی عرب اور صہیونی حکومت کے وزرائے تجارت و صنعت کے درمیان ملاقات ہوئی۔
-
خطے کی سیکورٹی تمام ممالک کے باہمی تعاون میں پنہاں ہے، ایرانی معاون وزیر خارجہ
خلیج فارس کے شمال اور جنوب میں واقع ممالک نے دوراندیشی کا مظاہرہ کرتے دوستانہ روابط کو فروغ دیا ہے۔ یہ اقدام خطے میں خوشحالی اور ترقی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔
-
ایران کے ساتھ محاذ آرائی کی پالیسی ابوظہبی کی ترجیحات میں شامل نہیں، امارات کے سیاسی مشیر
متحدہ عرب امارات کے سربراہ کے ڈپلومیٹک مشیر نے کہا کہ ان کا ملک ایران میں اپنا سفیر بھیجنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جبکہ ابوظہبی کسی بھی ایران مخالف الآئنس کا حصہ بننے کا خیر مقدم نہیں کرے گا۔
-
یمنی فورسز نے " طوفان یمن 3 " کارروائی میں ابوظہبی اور دبئی کے قلب کو نشانہ بنایا
یمنی فوج کے ترجمان نے غاصب صہیونی صدر کے دورہ امارات کے دوران ابو ظہبی اور دبئی کے قلب پر ڈرونز اور میزائل حملوں کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے " طوفان یمن 3 " کارروائی میں ابوظہبی اور دبئی کے قلب پر ذوالفقارمیزائل داغے ہیں۔
-
یمنی فورسز کے متحدہ عرب امارات پر حملے کے بعد خام تیل مہنگا ہوگیا
یمنی فورسز کے متحدہ عرب امارات میں ابو ظبی ایئر پورٹ اور دیگر حساس ٹھکانوں پر ڈرونز اور میزائل حملوں کے بعد برینٹ خام تیل 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
-
مہر نیوز رپورٹ:
یمنی فوج کا امارات پر مہلک وار/ اماراتی حکام مبہوت / امارات کو مزید تاوان اداکرنا پڑےگا
یمنی فورسز نے متحدہ عرب امارات پر 20 ڈرونز اور 10 میزائلوں کے ذریعہ حملہ کرکے امارات کے تیل کی ترسیلات کو متوقف کردیا ہے امارات کو یمن پر اپنی جارحیت اور بربریت کا مزید سخت تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
-
افغانستان کے سابق صدر کی متحدہ عرب امارات میں موجودگی کی تصدیق
متحدہ عرب امارات کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے سابق صدراشرف غنی اور ان کے اہل خانہ متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔
-
افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی ممکنہ طور پر ابو ظہبی میں موجود ہیں
افغان ذرائع کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے کہا ہے کہ میری معلومات کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی ممکنہ طور پر امارات میں موجود ہیں۔