مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک مدرسے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لاس اینجلس کے علاقہ سینٹا کیلاریٹا کے علاقہ کے ایک کالج میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 طلبا ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 16 سالہ طالبہ اور 14 سالہ طالب علم شامل ہیں۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک مدرسے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1895412
آپ کا تبصرہ