فضل الرحمن کا قومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان

پاکستان میں جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمن نے پلان بی کے تحت قومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمن  نے پلان بی کے تحت قومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عطاء الرحمان نے پلان بی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پلان بی پر عملدرآمد شروع ہوچکا ہے، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں اہم شاہراہوں کو بلاک کیا چکا ہے، کل خیبرپختونخوا کو راولپنڈی سے ملانے والے اہم شاہراہوں کو بند کیا جائے گا جبکہ پنجاب میں بزدار شاہراہ کو بھی بند کیا جائے گا۔

News Code 1895377

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 2 =