مصر کا پاکستان میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

پاکستان میں مصر کے سفیر احمد فدیل یعقوب نے کہا ہے کہ مصر پاکستان کے شعبہ توانائی ، انفراسٹرکچر ، حلال کھانا اور سیاحت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں مصر کے سفیر احمد فدیل یعقوب نے کہا ہے کہ مصر پاکستان کے شعبہ توانائی ، انفراسٹرکچر ، حلال کھانا اور سیاحت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے ۔

اطلاعات کے مطابق راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب کرتے ہوئے مصر کے سفیرنے کہا کہ دونوں ممالک میں باہمی تجارت کا حجم بہتری کی جانب گامزن ہے جو کہ گزشتہ سال 200 ملین ڈالر کی نسبت اس سال 260 ملین ڈالرہے ۔ان کا کہناتھاک ہ دونوں ممالک کے درمیان شاندار تعلقات ہیں جبکہ مزید وفود اور معلومات کے تبادلے کی ضرورت ہے ۔

News Code 1894647

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 7 =