مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے جنوبی افریقہ کی وزير خارجہ نادلی پیندور نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ اور ایرانی وزیر خارجہ کی موجودگی میں دونوں ممالک کے چودھویں مشترکہ کمیش کا اجلاس بھی منعقد ہوگا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے جنوبی افریقہ کی وزير خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News Code 1894615
آپ کا تبصرہ