مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر وسیع پیمانے پر بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگي یطاروں نے شہری آبادی پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر وسیع پیمانے پر بمباری کی ہے۔
News ID 1893582
آپ کا تبصرہ