مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کی بحریہ اور فرانسیسی بحریہ کے درمیان مشترکہ بحری مشقیں منعقد ہوئیں۔ اطلاعات کے مطابق مصر اور فرانس کی بحریہ کی فوجی مشقوں کے دوران مصر کی بحریہ کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا جائےگا۔
مصر کی بحریہ اور فرانسیسی بحریہ کے درمیان مشترکہ بحری مشقیں منعقد ہوئیں۔
News ID 1892762
آپ کا تبصرہ