مہر خبررساں ایجنسی نے طلوع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق پولیس کی چوکی پر حملہ کیا گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق حالیہ دنوں میں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ہے۔
News ID 1892758
آپ کا تبصرہ