مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان پہنچ گئی ہیں جہاں وہ دفتر خارجہ میں اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گی۔ جب کہ دفتر خارجہ میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات بھی ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے معاملے کو اٹھائے گا جب کہ افغان امن عمل اور خطے میں سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا۔

امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان پہنچ گئی ہیں جہاں وہ دفتر خارجہ میں اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گی۔
News Code 1892733
آپ کا تبصرہ