مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہورکی ضلع کچہری میں آج پیشی پر آئے ہوئے ملزم نے اپنے مخالف ملزم پر فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں پیشی پر آیا ہوا ملزم شدید زخمی ہو گیا جو اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہورکی ضلع کچہری میں آج پیشی پر آئے ہوئے ملزم نے اپنے مخالف ملزم پر فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا۔
News ID 1892407
آپ کا تبصرہ