مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی سنیچر کے دن تہران کا دورہ کریں گے۔ عمان کے وزیر خارجہ اس سفر میں ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی سنیچر کے دن تہران کا دورہ کریں گے۔
News ID 1892360
آپ کا تبصرہ