مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچیں گے۔ عراقی وزير اعظم اس سفر میں ایران کے صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی ایرانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچیں گے۔
News ID 1892347
آپ کا تبصرہ