عادل عبدالمہدی
-
عراقی فورسز نے بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عرقی فورسز کی وہابی تکفیریوں کے خلاف آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی فورسز نے بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
بغداد نے امریکی مطالبہ رد کردیا/ ایران کے ساتھ قوی تعلقات جاری رکھنے کا عزم
عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے ایران کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کے امریکی مطالبہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور ایران کے درمیان قوی اور مضبوط تعلقات کا سلسلہ جاری رہےگا۔
-
عراقی حکومت کی امریکی فوج کو عراق سے فوری طور پر نکالنے پر تاکید
عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی فوج کے فی الفور انخلا کے لیے وفد بھیجے تاکہ جلد از جلد کارروائی کا آغاز ہو سکے۔
-
عادل عبدالمہدی اربیل پہنچ گئے
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی عراق کے صوبہ کردستان کے صدر مقام اربیل پہنچ گئے ہیں۔
-
عراقی وزیر اعظم نے امریکی صدر کے ٹیلیفون کا جواب نہیں دیا
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیلیفون کا جواب نہیں دیا۔
-
عراقی وزیر اعظم کی بغداد اور کاظمین میں شہید سلیمانی اور المہندس کی تشییع جنازہ میں شرکت
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کاظمین اور بغداد میں شہید میجر جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر عالمی رہنماؤں اور تنظیموں کا رد عمل
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی، حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ، فلسطینی تنظیم حماس ، روسی وزارت خارجہ، مقتدی صدر، عمار حکیم اور بعض دیگر عالمی رہنماؤں نے میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ کو جنگی مجرم قراردیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کا ملک میں 3 دن تک سوگ کا اعلان
عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے امریکی ہوائی حملے میں عراق کی رضاکار فورس کے اہلکاروں کی شہادت پر ملک میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کا استعفی منظور کرلیا
عراق کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ نے عراقی وزیر اعظم کا استعفی منظور کرلیا
عراقی پارلیمنٹ نے عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی قبول کرلیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم عہدے سے مستعفی ہوگئے
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے وزارت عظمی کے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان
عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پارلیمنٹ میں استعفی پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عراق میں بہت بڑے فتنہ کا سلسلہ جاری
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے موجودہ حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں بہت بڑے فتنہ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم اور امیر کویت کی ٹیلیفون پر گفتگو
عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی اور کویت کے امیر نے ٹیلیفون پر دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
عراقی عوام کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ترجیحات میں شامل
عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ عراقی عوام کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ترجیحات اور ذمہ داریوں میں شامل ہے۔
-
عادل عبدالمہدی کا عراق کے اعلی کمانڈروں کے ساتھ سکیورٹی اجلاس
عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس میں ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کا عوام کے جائز مطالبات ماننے اور انھیں پورا کرنے کا اعلان
عراقی حکومت نے کرپشن میں ملوث ایک ہزار اہلکاروں کو عہدوں سے برطرف کرتے ہوئے عوام کے جائز مطالبات ماننے اور انھیں پورا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر حملوں میں اسرائیل ملوث
عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ حشد العبی کے ٹھکانوں پر محلوں میں اسرائیل ملوث ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم عادل المہدی ایران کا دورہ کریں گے
عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی ایران کا دورہ کریں گے۔
-
عراق کے وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب/ ایران اور سعودیہ کے درمیان ثالثی کی کوشش
المیادین کے مطابق عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے سعودی عرب کے دورے کا ایک مقصد سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنا ہے۔
-
برطانیہ نے ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لئےعراقی وزیر اعظم کو ثالث بنادیا
عرب ذرائع کے مطابق برطانیہ نے ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لئےعراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کو ثالث بنا کر ایران بھیجا ہے۔
-
عراق کے وزير اعظم آج ایران کا دروہ کریں گے
عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچیں گے۔
-
عراق کا باقی ماندہ داعشیوں کا مکمل صفایا کا عزم
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے عراقی میں باقی ماندہ داعشیوں کا مکمل صفایا کرنے کا عزم کررکھا ہے۔
-
عراق کا فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے فلسطینی مظلوم مسلمانوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
کویت کے بادشاہ کا دورہ عراق بہت ہی اہم
عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے کویت کے بادشاہ کے دورہ عراق کو بہت ہی اہم قراردیدیا ہے۔
-
عادل عبدالمہدی عنقریب ترکی کا دورہ کریں گے
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی عنقریب ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی کا دورہ کریں گے۔
-
عراق کے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات قومی مفادات کی بنیاد پراستوارہیں
عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق کے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات قومی مفادات کی بنیاد پراستوار ہوتے ہیں۔
-
ترک وزیر خارجہ کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو نے عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی تہران پہنچ گئے
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔