مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیپال اور بھارت کے بعد بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔ حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ سیلابی ریلے میں 5 بچوں کے بہہ جانے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 34 ہوگئی ہے جن میں سے 18 افراد آسمانی بجلی گرنے ہلاک ہوگئے۔
بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔
News ID 1892210
آپ کا تبصرہ