13 جولائی، 2019، 10:58 AM

ایران کی تائیوان اور ہانگ کانگ میں امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت

ایران کی تائیوان اور ہانگ کانگ میں امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان تائیوان اور ہانگ کانگ میں امریکہ اور برطانیہ کے اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین واحد کے امور میں امریکہ اور برطانیہ کی مداخلت تخریب کاری پر مبنی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے ایک بیان تائیوان اور ہانگ کانگ میں امریکہ اور برطانیہ کے اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین واحد کے امور میں امریکہ اور برطانیہ کی مداخلت تخریب کاری پر مبنی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ نے تائیوان کو 2۔2 ارب ڈآلر کے ہتھیار فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر چين کے وزير خارجہ وانگ ای نے شدید اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریک آگ سے بازی کرنا ترک کردے۔ جبکہ امریکہ اور برطانیہ دونوں ہانگ کانگ میں بھی مظاہرین کی بھر پور حمایت کررہے ہیں۔

News Code 1892107

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha