امریکہ جتنا طاقتور آج ہے اتنا پہلے کبھی نہیں تھا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بُلٹ پروف شیشے کے پیچھے کھڑے ہو کر دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ جتنا طاقتور آج ہے اتنا پہلے کبھی نہیں تھا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بُلٹ پروف شیشے کے پیچھے کھڑے ہو کر دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ جتنا طاقتور آج ہے اتنا پہلے کبھی نہیں تھا۔

اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے امریکہ کو استحکام کی اس حد تک پہنچا دیا ہے کہ آج امریکہ پہلے کے مقابلے میں سب سے زیادہ طاقت ور قوم بن گئی ہے اور یہ تبدیلی " سب سے پہلے امریکہ "  کے نعرے نے بخشی ہے۔

صدر ٹرمپ نے یہ دعویٰ امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر لنکن میموریل کی سیڑھیوں پر بُلٹ پروف شیشے کے پیچھے کھڑے ہو کر اپنے خطاب میں کیا، اس تقریب میں ایف-35 طیاروں سمیت جدید امریکی طیاروں نے بھی فلائنگ مارچ پاسٹ میں حصہ لیا۔

News Code 1891917

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =