ڈونلڈ ٹرامپ
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی فیس بک و انسٹاگرام کے سربراہ کے خلاف کارروائی کی دھمکی
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک و انسٹاگرام اکاؤنٹس کی معطلی پر ردعمل دیتے ہوئے دوبارہ صدر منتخب ہونے کی صورت میں مارک زکربرگ کے خلاف بڑی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔
-
امریکہ جتنا طاقتور آج ہے اتنا پہلے کبھی نہیں تھا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بُلٹ پروف شیشے کے پیچھے کھڑے ہو کر دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ جتنا طاقتور آج ہے اتنا پہلے کبھی نہیں تھا۔