-
امریکہ، پنٹاگون کے قریب بس حادثہ، 23 افراد زخمی
امریکی وزارت دفاع کے مرکزی دفتر کے نزدیک ایک مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں 23 افراد زخمی ہوئے۔
-
جارح دشمن کو اپنے اقدامات پر پشیمان کرے گا، ایرانی آرمی چیف
میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ قوم، مسلح افواج اور ریاستی ادارے باہمی اتحاد سے دشمن کو اس کی جارحیت پر پچھتانے پر مجبور کر دیں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کا دورہ، ہمسایہ ممالک سے قریبی رابطوں پر زور
سید عباس عراقچی نے کہا کہ ان کے دورۂ پاکستان، عمان اور روس کا مقصد دوطرفہ مسائل پر قریبی ہم آہنگی اور خطے کی حالیہ تبدیلیوں پر مشاورت ہے۔
-
عالمی منڈی میں ایرانی تیل کی قیمت 99 ڈالر تک پہنچ گئی
عالمی منڈی میں ایرانی تیل کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں فی بیرل قیمت 99 ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
شہید رہبر کی مضبوط قیادت نے امت مسلمہ کو طاقتور بنا دیا، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے کہا ہے کہ شہید رہبر نے اپنے مضبوط عزم کے ذریعے ایران اور امت مسلمہ کو طاقت اور اقتدار کے راستے پر گامزن کیا۔
-
امریکی پابندیوں کے باوجود آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے میں کامیاب
امریکہ کی جانب سے دعوی کردہ سمندری ناکہ بندی کے باوجود ایک آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کر کے ایرانی ساحل تک پہنچ گیا۔
-
پوپ لیو چہاردہم نے ایران پر امریکی‑اسرائیلی حملوں کی دوبارہ مذمت کردی
کیتھولک چرچ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملوں نے عالمی معیشت اور ایرانی بے گناہ عوام کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی اعلی حکام سے ٹیلیفونک گفتگو
سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے خطے کی صورتحال اور ایران‑امریکہ جنگ بندی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عرب لیگ کے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے قانونی حق کے تحت اپنا دفاع کیا ہے۔
-
اصفہان میں دشمن کی ناکام کارروائی کے بعد اہم دستاویزات برآمد کی گئیں، ایرانی پولیس چیف
ایرانی پولیس کے سربراہ کے مطابق اصفہان میں ناکام آپریشن کے بعد دشمن کے چھوڑے گئے آلات سے اہم اسناد ملی ہیں جن کی ماہرین رمزگشائی کر رہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
سمندری محاصرے اور مسلسل دھمکیوں کے ماحول میں مذاکرات قابل قبول نہیں
تجربہ یہی بتاتا ہے کہ دباؤ کے تحت شروع ہونے والے مذاکرات عموماً کسی مثبت نتیجے تک نہیں پہنچتے اور کئی مواقع پر سیاسی کمزوری اور تحقیر کا باعث بن جاتے ہیں۔
-
ایران اب بھی طاقتور ہے، امریکی رپورٹ نے ٹرمپ کو رسوا کردیا
امریکا کے ایک ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کی فوجی صلاحیت اب بھی خاصی حد تک برقرار ہے، جس میں میزائل، بحری اسلحہ اور فضائی طاقت شامل ہیں۔
-
یورپی یونین کی جانب سے اسرائیل پر پابندیاں عائد کی جاسکتی ہے، فرانس
فرانسیسی وزیر خارجہ کے مطابق ہنگری میں نئی حکومت آنے کے بعد ویٹو کی رکاوٹ ختم ہوگئی اور اسرائیل پر پابندی کا امکان بڑھ گیا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیلی فوج کے توپخانے کے اڈے پر میزائل حملہ، ویڈیو جاری
لبنانی مزاحمتی تنظیم نے کہا کہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے قصبے کفر گلعادی میں واقع اڈے کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کے جواب میں میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
صہیونی لابی نے امریکہ کو ایران کے ساتھ جنگ میں گھسیٹا، سابق امریکی افسر
سابق امریکی افسر جوکینٹ نے کہا ہے کہ صہیونی لابی نے امریکہ کو ایران کے ساتھ جنگ میں گھسیٹا جس کا امریکہ کو شدید نقصان ہورہا ہے۔
-
-
دوبارہ جارحیت کی صورت میں دشمن کو سخت جواب دیا جائے گا، جنرل جہانشاہی
ایرانی بری فوج کے کمانڈر نے دشمن کو انتباہ کیا ہے کہ کسی بھی زمینی حملے کا فیصلہ کن اور پشیمان کن جواب دیا جائے گا۔
-
امریکہ نے ایران کے خلاف 5 ممالک کی زمین اور فضائی حدود استعمال کیں، ایران کا سخت احتجاج
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے امریکہ کی جانب سے قطر، کویت، بحرین، امارات اور سعودی عرب کی حدود کے غلط استعمال پر سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا۔
-
امریکی بحریہ میں بحران؛ وزیر بحریہ اچانک عہدے سے الگ
پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ کے اعلی ترین سول عہدیدار جان فیلان فوری طور پر حکومت چھوڑ رہے ہیں۔
-
حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی جاسوس ڈرونز مار گرائے گئے
حزب اللہ نے اسرائیل کی جنگ بندی خلاف ورزیوں کے جواب میں 4 جاسوس ڈرونز تباہ اور ایک ہامر گاڑی سمیت فوجی اجتماع کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ڈیموکریٹس کا ٹرمپ پر دباؤ؛ جنگ ختم کرنے کا منصوبہ سامنے لانے کا مطالبہ
ڈیموکریٹ اراکین نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے اور توانائی بحران سے نمٹنے کی حکمت عملی واضح کرے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ٹرمپ کی دھمکیاں بے نتیجہ؛ جنگ بندی ختم کرنے کے دعوے بے اثر، توسیع کا فیصلہ
دباؤ میں مذاکرات سے ایران کے انکار نے ٹرمپ کی حکمت عملی کو ناکام بنا دیا اور امریکہ کو ایک بار پھر پسپائی اختیار کرنا پڑی۔
-
وعدہ خلافی، محاصرہ اور دھمکی مذکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں،صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کہا ہے دنیا نے دشمن کی وعدہ خلافیاں اور دھمکیاں دیکھ لیں اور یہی مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ مکمل جنگ بندی تبھی ممکن ہے جب عالمی معیشت کو یرغمال بنانے کا سلسلہ اور صہیونی جارحیت کو روکا جائے۔
-
روس میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام، یوکرین ملوث قرار
روس کے سکیورٹی اداروں نے کہا ہے کہ انہوں نے اسٹاوروپول کے علاقے میں ایک بڑے دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
جنگی حالات میں ایران کی معیشت کیسے قائم رہی؟ الجزیرہ کی تفصیلی رپورٹ
الجزیرہ کی ایک تفصیلی رپورٹ میں ایران کی معیشت کی جنگی حالات میں مضبوطی کے 8 اہم عوامل کا جائزہ لیا گیا ہے، جنہوں نے بیرونی دباؤ کے باوجود اقتصادی استحکام کو ممکن بنایا۔
-
نتن یاہو کی پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ میں اسرائیل کے بارے میں سوچ بدل رہی ہے، فنانشل ٹائمز
برطانوی اخبار کے مطابق امریکی عوام خصوصا نوجوان اور ڈیموکریٹ حلقے نیتن یاہو کی پالیسیوں سے بددل ہو رہے ہیں، جس سے واشنگٹن اور تل ابیب کے تعلقات میں تناؤ بڑھ سکتا ہے۔
-
عمان کے قریب سمندری حادثہ، بحری جہاز پر فائرنگ کی اطلاع
برطانوی میری ٹائم ادارے کے مطابق عمان کے شمال مشرق میں ایک جہاز کو نشانہ بنایا گیا جس سے اسے شدید نقصان پہنچا۔
-
آپ کی سرزمین سے ایران پر حملہ ہوا تو تیل کی پیداوار بھول جائیں، جنرل موسوی کا عرب ممالک کو انتباہ
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ نے خلیج فارس کے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی ملک نے امریکہ کو ایران کے خلاف اپنے اڈے اور سہولتیں دیں تو مشرق وسطی میں تیل کے ذخائر کی سلامتی خطرے میں پڑجائے گی۔
-
امریکی بحری محاصرے کے باوجود درجنوں ایرانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب
فائنینشل ٹائمز کے مطابق شپ ٹریکنگ ادارے نے تصدیق کی ہے کہ کم از کم 34 ایرانی ٹینکر محاصرے کے دوران کامیابی سے نکلے اور لاکھوں بیرل تیل بیرون ملک منتقل ہوا۔