23 اپریل، 2026، 6:20 PM

ایران اب بھی طاقتور ہے، امریکی رپورٹ نے ٹرمپ کو رسوا کردیا

ایران اب بھی طاقتور ہے، امریکی رپورٹ نے ٹرمپ کو رسوا کردیا

امریکا کے ایک ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کی فوجی صلاحیت اب بھی خاصی حد تک برقرار ہے، جس میں میزائل، بحری اسلحہ اور فضائی طاقت شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کے تقریباً آدھے بیلسٹک میزائل اور ان کے لانچنگ سسٹمز اب بھی موجود ہیں۔ اسی طرح سپاہ پاسداران انقلاب کے پاس 60 فیصد بحری اسلحہ اور تیز رفتار کشتیاں (اسپیڈ بوٹس) بدستور موجود ہیں، جنہیں آبنائے ہرمز میں جہازوں پر حملوں کے لیے استعمال کیا گیا۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایرانی فضائیہ کا تقریباً دو تہائی حصہ اب بھی فعال (آپریشنل) ہے، جو ایران کی دفاعی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ایران کی حقیقی فوجی طاقت اس سے کہیں زیادہ ہے جتنی ٹرمپ انتظامیہ نے عوام کے سامنے ظاہر کی ہے۔

News ID 1938999

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha