مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کے وزیربٹسیل سموٹرج نےغزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر اپنے خطاب میں اسرائیلی فوجیوں سے غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس نے کہا کہ غزہ کا واحد حل اس پر دوبارہ قبضہ کرنا ہے۔
اسرائیل کے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر نے غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID 1891826
آپ کا تبصرہ