مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ طالبان کے بم دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں کی ذمہ د اری قبول کرلی ہے۔
News ID 1891802
آپ کا تبصرہ