یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسزنے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرزلزال 1  بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

News Code 1891789

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 15 =