روسی صدر اورامریکی صدر ٹرمپ کی باہمی ملاقات

جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے سالانہ احلاس کے ضمن میں امریکی صدر ٹرمپ اور روس کےصدرولادیمیر پوتین نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کیوڈو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے سالانہ احلاس کے ضمن میں امریکی صدر ٹرمپ اور روس کےصدرولادیمیر پوتین نے ملاقات اور گفتگو کی۔  اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ٹرمپ  نےکہا کہ وہ روس کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔

News Code 1891721

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =