صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی مجرمانہ بمباری

یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میںم تعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میںم تعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں سے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن پر مسلسل بمباری جاری ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1891379

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =