14 جون، 2019، 4:17 AM

امریکی وائٹ ہاؤس کی ترجمان عہدے سے مستعفی

امریکی وائٹ ہاؤس کی ترجمان عہدے سے مستعفی

امریکی وائٹ ہا‎ؤس کی ترجمان سارا سینڈرز نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وائٹ ہا‎ؤس کی ترجمان سارا سینڈرز نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ سارا سینڈرز ساڑھے تین سال بعد وائٹ ہاؤس سے اپنے گھر واپس جارہی ہیں۔ اس مدت میں اس کی کارکردگی اچھی اور نمایاں رہی ہے۔

News Code 1891345

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha