وائٹ ہاؤس
-
امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کے دوران ایک شخص نے خود کو آگ لگائی +ویڈیو
وائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطین کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران ایک شخص نے خود کو آگ لگادی۔
-
اسرائیل پر ایران کا حملہ وسیع ہوسکتا ہے، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل پر ایران کا حملہ احتمال سے زیادہ وسیع ہوسکتا ہے۔
-
جب ایرانی سپریم لیڈر دھمکی دیں تو ہمیں محتاط ہونا پڑے گا، وائٹ ہاؤس
امریکی وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے واضح کیا کہ جب ایرانی سپریم لیڈر کہتے ہیں کہ صہیونی حکومت کو جواب دیا جائے گا، ہمیں سنجیدگی سے سوچنا پڑے گا۔
-
جوبائیڈن نے جی سیون میں امریکہ کا سر شرم سے جھکا دیا، ٹرمپ
سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے جی سیون گروپ اجلاس کے موقع پر امریکہ کی عزت خاک میں ملادی ہے۔
-
امریکی شہریوں کا ریڈلائن کے ساتھ وائٹ ہاؤس کے سامنے غزہ کے حق میں مظاہرہ
ہزاروں امریکی شہریوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے صدر جوبائیڈن کی اسرائیل نواز پالیسیوں کے خلاف "ریڈلائن" مظاہرہ کیا۔
-
امریکہ بیان سے مکر گیا، تل ابیب کو اسلحہ کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان
وائٹ ہاؤس کے اعلی اہلکار نے رفح پر صہیونی حملے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ تل ابیب کو ہتھیار فراہم کے لئے پرعزم ہے۔
-
غزہ میں چھے ہفتے کی جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کے اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ غزہ میں چھے ہفتے کی جنگ بندی کے لئے کوششیں کررہے ہیں۔
-
صہیونی انتہاپسند گروہ پر امریکی پابندی، صہیونیوں کی چیخیں نکل گئیں
غرب اردن میں فلسطینیوں کے خلاف انتہاپسندانہ کاروائیوں میں ملوث صہیونی گروہ پر امریکی پابندی سے صہیونیوں کی چیخیں نکل گئی ہیں۔
-
جوبائیڈن کو حالات سے باخبر کیا جارہا ہے، ایرانی حملے کے بعد امریکی ردعمل
ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملوں کے بعد وائٹ ہاوس نے ابتدائی ردعمل میں کہا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر اور معاون اس حوالے سے صدر جوبائیڈن کو حالات سے باخبر کریں گے۔
-
وائٹ ہاؤس کا ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی دہشت گردانہ حملے پر ردعمل
وائٹ ہاؤس کی جانب سے کہا گیا کہ دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے سے متعلق معلومات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی بڑی کھیپ امداد دی ہے، واشنگٹن پوسٹ
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے طوفان الاقصی کے بعد سے اب تک مجموعی طور پر سو سے زائد ہتھیاروں کی کھیپ اسرائیل کو امداد دی ہے۔
-
صہیونی حکومت کے ساتھ تعاون جاری رہے گا، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ صہیونی حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔
-
جوبائیڈن انتظامیہ خودمختار فلسطینی ریاست تسلیم کرنا چاہتی ہے، امریکی میڈیا
امریکی ذرائع کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ فلسطین کو خودمختار ملک کی حیثیت سے تسلیم کرنے کے مختلف آپشنز پر غور کررہی ہے۔
-
ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، وائٹ ہاؤس
شام اور عراق میں مقاومتی محاذ پر حملوں کے بعد امریکی حکام نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کوئی جنگ نہیں چاہتے۔
-
ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، واشنگٹن
وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ مشرق وسطی میں ایران کے ساتھ جنگ کا دائرہ وسیع کرنا نہیں چاہتا ہے۔
-
یوکرائن کو امداد کی فراہمی، امریکی سینیٹرز کی مخالفت
29 افراد پر مشتمل گروہ نے وائٹ ہاؤس کو خط کے ذریعے یوکرائن کو دی جانے والی 24 ارب ڈالر امداد کی مخالفت کردی ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار/کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیارہے،وائٹ ہاؤس+تصاویر
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرمانہ الزامات پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع جب کسی بھی سابق صدر پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔
-
وائٹ ہاؤس قرض کا عمل تیز کروانے کیلیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالے، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس قرض کا عمل تیز کروانے کے لیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالے۔
-
وائٹ ہاؤس کی غاصب اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی سرتوڑ کوششیں
اکسیوس نیوز ایجنسی نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ وائٹ ہاؤس بائیڈن کے سعودیہ عرب کے دورے سے قبل غاصب صہیونی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے زمینہ فراہم کر رہا ہے۔