آیت اللہ محمد تقی بہجت حوزہ علمیہ قم کے مراجع تقلید میں سے تھے۔ ان کی زیادہ شہرت ان کے عرفان، زہد اور تقوی کی وجہ سے تھی۔ آیت اللہ بہجت کی نماز جماعت، ان کے عرفانی احوال، نماز میں گریہ، عوام میں مشہور تھا۔ شہر قم میں ان کی وفات ہوئی اور حرم حضرت معصومہؑ میں مدفون ہیں۔

آیت اللہ محمد تقی بہجت فومنی کا 27۔2۔1388 ش میں بروز اتوار بوقت عصر عارضہ قلبی کے سبب قم کے حضرت ولی عصر (عج) ہاسپیٹل میں انتقال ہوا اور انہیں حرم حضرت معصومہ (ع) میں سپرد لحد کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha