آیت اللہ بہجت

  • آیت اللہ بہجت کے نزدیک کونسی رات "شب قدر" کے طور پر متعین ہے؟

    آیت اللہ بہجت کے نزدیک کونسی رات "شب قدر" کے طور پر متعین ہے؟

    شب زندہ داروں کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا ہوتا کہ علمائے کرام اور بزرگان دین ماہ رمضان کی 19ویں، 21ویں اور 23ویں راتوں میں سے کون سی رات کو شب قدر مانتے ہیں کہ جس میں انسان کی تقدیر کا تعین ہوتا ہے؟

  • العبد

    العبد

    آیت اللہ محمد تقی بہجت حوزہ علمیہ قم کے مراجع تقلید میں سے تھے۔ ان کی زیادہ شہرت ان کے عرفان، زہد اور تقوی کی وجہ سے تھی۔ آیت اللہ بہجت کی نماز جماعت، ان کے عرفانی احوال، نماز میں گریہ، عوام میں مشہور تھا۔ شہر قم میں ان کی وفات ہوئی اور حرم حضرت معصومہؑ میں مدفون ہیں۔