مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے ایک بیان میں جاپان کے وزير اعظم شینزو آبے کے دورہ تہران کے دوران خلیج عمان میں جاپان سے منسلک تیل بردار تجارتی کشتیوں پرہونے والے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ اقدام خطے میں کشیدگی ختم کرنے کے سلسلے میں علاقائی اور غیر علاقائی کوششوں کے برخلاف ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ایران علاقائی سطح پر تعاون اور گفتگو کے لئے آمادہ ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں جاپان کے وزير اعظم شینزو آبے کے دورہ تہران کے دوران خلیج عمان میں جاپان سے منسلک تیل بردار تجارتی کشتیوں پرہونے والے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
News Code 1891335
آپ کا تبصرہ