11 جون، 2019، 11:41 AM

کشمیرمیں بھارتی فورسز کی کارروائی میں 2 علیحدگی پسند ہلاک

کشمیرمیں بھارتی فورسز کی کارروائی میں 2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی فورسز نے کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے اونیرا میں فوجی آپریشن کیا  ، علیحدگی پسندوں اور بھارتی فوج کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں 2علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔ ضلع میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔

News Code 1891265

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha