4 جون، 2019، 6:31 PM

تہران میں حضرت امام خمینی کی 30 ویں برسی کی تقریب کا آغاز

تہران میں حضرت امام خمینی کی 30 ویں برسی کی تقریب کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام خمینی(رہ) کے حرم مبارک میں ان کی 30 ویں برسی کا آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام خمینی(رہ) کے حرم مبارک میں ان کی 30 ویں برسی کا آغاز ہوگیا ہے اس عظیم الشان تقریب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای خطاب کریں گے۔ حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی میں ایران کے اعلی سول اور فوجی  حکام ، غیر ملکی مہمان اور تہران میں تعینات غیر ملکی سفراء بھی موجود ہیں۔

News Code 1891093

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha