26 مئی، 2019، 2:30 PM

علی لاریجانی ایک بار پھر پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب

علی لاریجانی ایک بار پھر پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے علی لاریجانی کو مسلسل چوتھی بار پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے علی لاریجانی کو مسلسل چوتھی بار پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کرلیا ہے۔ علی لاریجانی 274 آراء میں سے 255 آراء حاصل کرکے پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے پر برقرار رہے جبکہ ان کے حریف محمد رضا عارف اور محمد جواد ابطحی 105 اور 9 آراء حاصل کرکے دوسرے اور تیسرے نمبر  پر رہے ہیں ۔ اسی طرح  مسعود پزشکیان اور عبدالرضا مصری بھی 8 14 اور 143 آراء حاصل کرکے ڈپٹی اسپیکر اول اور دوم منتخب ہوگئے ہیں۔

News ID 1890846

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha