مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر لاہور میں حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے دو روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق یوم علیؓ پر لاہورمیں آج اور کل موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی،خلاف ورزی کرنے والے افراد کیخلاف قانون حرکت میں آئے گاتاہم بزرگ حضرات ،خواتین و بچے پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔
پاکستان کے شہر لاہور میں حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے دو روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔
News ID 1890838
آپ کا تبصرہ