25 اپریل، 2019، 11:56 AM

شمالی کوریا کے صدر کی صدر پوتین سے ملاقات

شمالی کوریا کے صدر کی صدر پوتین سے ملاقات

ماسکو میں شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ماسکو میں شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون تاریخی دورے پر ٹرین میں روس پہنچے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ صدرپوتین اور کیم جونگ اون دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1889999

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha