برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل پر ووٹنگ آج ہوگی

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل پر پارلیمنٹ میں ووٹنگ آج ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل پر پارلیمنٹ میں ووٹنگ آج ہوگی۔ ترجمان وزیراعظم تھریسامے کے مطابق پارلیمنٹ میں منظوری نہ ہونےکی صورت میں بریگزٹ میں تاخیرہوگی اور اگرپارلیمنٹ نےبریگزٹ ڈیل منظورنہ کی توپھرنوڈیل بریگزٹ پربھی ووٹنگ ہوگی۔

News Code 1888773

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =