9 فروری، 2019، 2:02 PM

انڈونیشیا میں آتش فشاں سے پھر راکھ کا اخراج شروع ہوگیا

انڈونیشیا میں آتش فشاں سے پھر راکھ کا اخراج شروع ہوگیا

انڈونیشیا میں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعدسینکڑوں میٹر کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انڈونیشیا میں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعدسینکڑوں میٹر کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے۔ اس آتش فشاں کے پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں جس پر انہیں اپنے منہ اور ناک ڈھانپنے کر رکھنے کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ 5 کلو میٹر کے علاقے کو نو گو زون قرار دے دیا گیا۔

News ID 1887989

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha