مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے عربوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین ہوائی حملے میں 2 بچے شہید ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یمن کے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب نے وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں یمن کے 2 معصوم بچے شہید ہوگئے جبکہ ان کا باپ زخمی ہوگیا ہے۔
آپ کا تبصرہ