17 اکتوبر، 2018، 5:36 PM

کریمیا میں بم دھماکے میں 18 افراد ہلاک اور 50 زخمی

کریمیا میں بم دھماکے میں 18 افراد ہلاک اور 50 زخمی

روس کے زیر انتظام کریمیا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے زیر انتظام کریمیا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔ کریمہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 68 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 18 ہلاک اور 50 زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویش ناک ہے ۔ جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔ پولیس کے مطابق 22 سالہ جوان حملے میں ملوث ہے جس نے حملے کے بعد خودکشی کرلی ۔

News Code 1884871

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha