15 اکتوبر، 2018، 5:14 PM

امریکہ کو سعودی عرب کا مقابلہ کرنا چاہیے

امریکہ کو سعودی عرب کا مقابلہ کرنا چاہیے

امریکہ کے ایک سینیٹر نے سعودی صحافی کے بہیمانہ قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو سعودی عرب کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے ایک سینیٹرمارکو روبیونے سی این این کے ساتھ گفتگو میں سعودی عرب حکومت کے مخالف صحافی کے بہیمانہ قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو سعودی عرب کا مقابلہ کرنا چاہیے۔امریکی سینیٹر نے کہاکہ سعودی عرب کا صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ہاتھ ہے اور امریکہ کو سعودی عرب کے خلاف ٹھوس کارروائی کرنی چاہیے۔ امریکی سینیٹر نے کہا کہ اگر امریکہ نے انسانی حقوق کے حوالے سے سعودی عرب کے خلاف ٹھوس کارروائی نہ کی تو پھر روس، چين ،شام اورونزوئلا کے خلاف امریکی اقدامات کا اعتبار ختم ہوجائےگا۔

News ID 1884800

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha