مہر خبررساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق فائرنگ ایک شاپنگ سینٹر میں ہوئی ۔ فلوریڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ فائرنگ کرنے والوں کو تلاش کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ معمول بن گیا ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1884683
آپ کا تبصرہ